۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا پر توکل اور تمسک کے نتیجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الأخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

مَن تَوَكَّلَ علَى اللّه ِ لا يُغلَبْ ،ومَنِ اعتَصمَ باللّه ِ لا يُهزَمْ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

جو بھی خدا پر توکل کرے وہ کبھی مغلوب نہیں ہوتا اور جو خدا سے توسل کرے وہ کبھی شکست نہیں کھاتا۔

جامع الأخبار : 322/907

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .